Developing Medicine انسانی ہمدردی کی ایک طبی تنظیم ہے جو 2021 میں ایک غیر رجسٹرڈ انجمن کے طور پر قائم ہوئی اور 2024 میں برطانیہ میں باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہوئی۔
اس وقت ہم دنیا بھر کے تقریباً 50 ڈاکٹروں، صحت سے متعلق دیگر پیشہ ور افراد اور مترجمین کا ایک نیٹ ورک ہیں۔
ہمارا مقصد ترقی پذیر ممالک میں صحت کی دیکھ بھال کو بہتر بنانا ہے، اور اس کے لیے ہم:
ان سرگرمیوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس دیکھیں۔ جیسے جیسے ہماری تنظیم بڑھے گی، ہم انہیں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔ اگر ہمارے کام یا تنظیم کے بارے میں آپ کا کوئی سوال ہو تو ہمارے “رابطہ کریں” صفحے کے ذریعے بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔ ہم جلد جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

Cookie compliance notice: We use cookies to optimise your experience on this website and to understand how it is being used. Feel free to deny or manage these cookies. More information can be found in our Privacy and Cookies Policy.